Goat Land Farms is a place where we work on the improvement of one of the best Pakistani dairy goat breed “Amratsari” to a standard where he can be recognise as a world class dairy goat.
Website traffic
Mobile Visits
New customers
0+
Completed Projects
0
Award Winner
0+
Years of Market
0+
Happy Clients
ہمارے پاس کرایے پہ بکریاں پالی جارہی ٕہیں جس میں جانور کا ہر مہینے کا کرایہ ادا کرناھو گا اس کرایہ میں جانور کی ہرایک ویکسین کروای جایٕے گی ارو جانور کا سارا علاج بھی اس کرایہ سے کیا جإے گا جس میں چارا ارو ونڈا ھوگا ارو سردیوں میں گرم کمریے کا اہتیمام ھو گا 1#چھوٹے بچے کا کرایہ 500 روپے ہیں 2#چار مہینے سے لے کے ایک سال تک 1000 روپے ہیں 3#ایک سال سے بڑی بکری کا کرایہ 2000 روپے ہوگا ارو بکرے بھی پالے جاتے ھیں اپ کو اپ کے جانور کی فوٹو ارو وڈیو بھی مِل سکتی ھے ارو اپ خود بھی فارم پر آ کے دیکھ سکتے ھیں